تحریک لبیک کی جانب سے پی کے37 کے امیدوار کے اعلان کے بعد حلقہ میں ہلچل ۔ ملک عاطف جاوید اعوان  تحریکِ لبیک کے نامزد امیدوار ۔
ملک عاطف جاوید کہ کہنا ہے کوئی یہ مت سوچے عوام کو جھوٹھے دعوے اور لالچ سے بیوقوف بنا لیا جاۓ گا ۔ اس مرتبہ اعوان برادری حق کہ ساتھ دے گی اور مفاد پرستوں کہ صفایا ہو جاۓ گا

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)