politics, havelian.net, hazara news, kpk news, malik naeem
حا رث خا ن کو آ ئی ایس ایف تحصیل حو یلیاں کا چیئر مین اورگل خا ن کو صدر منتخب کر دیا گیا

ضلعی صدر آ ئی ایس ایف ملک نعیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نئی با ڈی کی تشکیل کا فیصلہ اتفا ق رائے سے کیا گیا ہے اور ہم امید کر تے ہیں کہ نو منتخب با ڈی طلبہ کے مسا ئل کو اجا گر کر نے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن کو شش بجا لا ئیں گے۔

Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 9 th May 2018 Category: Politics . 39469 Views