Altaf Hussain Shah
Member Havelian Press Club
Post(s) Published: 11
Recent Activity: Joined Havelian.Net on 2018-03-30 at 09:22:08
چمنکہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل سے سولر سسٹم کی بائیس عدد پلیٹیں اتار کر لے اڑے
حویلیاں( الطاف شاہ) چمنکہ گاؤں یوسی مجہوہاں میں نامعلوم چوررات کی تاریکی میں ٹیوب ویل سے سولر سسٹم کی بائیس عدد
Posted by Altaf Hussain Shah On Saturday 1 st September 2018 Category: Crime . 2051787 Views
امیدوار پی کے38 انجنیئر محمد نبیل عباسی کے تناول کی عوام سے رابطے ، آئے روز مقبولیت میں اضافہ
امیدوار پی کے38 انجنیئر محمد نبیل عباسی کا تناول کی عوام سے رابطے سے آئے روز مقبولیت میں اضافہ نوجوان قیادت ہی ہمارے مسائل حل کر سکتی ہے جو ہمیں اپنے امیدوار حلقہ پی کے اڑتیس خیبر پختون خواہ سے ہیں ہم انکی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہیں اور آنئدہ الیکشن میں بھر پور طریقے سے ووٹ،
Posted by Altaf Hussain Shah On Monday 28 th May 2018 Category: Politics . 103563 Views
ناصر خان کو جوڑے میرہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ایک جاں بحق دو زخمی ملزمان موقع سے فرار مسجد صدیق اکبر جوڑے میرا لنگرہ حویلیاں می
Posted by Altaf Hussain Shah On Monday 28 th May 2018 Category: News . 254157 Views
گلو بل سسٹم فار ایجو کیشنل اسسٹمنٹ نیشنل تحر یر ی مقا بلے میں سرسید سکول حویلیاں کے علی جاوید کی پہلی پوزیشن
مہما ن خصو صی منیجنگ ڈائر یکٹر حو یلیاں کینٹ پرویز آ رائن نے طلباء کی عمد ہ صلا حیتو ں کی تعر یف کی اور غیر نصا بی سر گر میو ں کے حو الے سے پر و گر ام کو احسن اقد ام قر ار دیاایم ڈی سر سید ہا ئی سکو ل اینڈ کا لج حو یلیاں کینٹ نے طلبا ء و طا لبا ت کی عمد ہ کا رکر دگی کو اعز از قر ار دیتے ہ
Posted by Altaf Hussain Shah On Friday 11 th May 2018 Category: Education . 191451 Views
جنا ح پبلک سکو ل اینڈ کا لج میں سا لا نہ فنکشن کا انعقا د کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی ڈپٹی سپیکر مر تضی جا وید عبا سی اور منیجر میزان بنک ار شا د خا ن جدو ن تھے
ڈپٹی سپیکر مر تضی جا وید عبا سی اور منیجر میزان بنک ار شا د خا ن جدو ن نے سکو ل فنکشن کی تعر یف کر تے ہو ئے کہا کہ غیر نصا بی سر گر میو ں میں بچو ں کا حصہ لینا نہا یت ہی احسن اقد ام ہے
Posted by Altaf Hussain Shah On Thursday 10 th May 2018 Category: Education . 212743 Views
حا رث خا ن کو آ ئی ایس ایف تحصیل حو یلیاں کا چیئر مین اورگل خا ن کو صدر منتخب کر دیا گیا
ضلعی صدر آ ئی ایس ایف ملک نعیم نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ نئی با ڈی کی تشکیل کا فیصلہ اتفا ق رائے سے کیا گیا ہے اور ہم امید کر تے ہیں کہ نو منتخب با ڈی طلبہ کے مسا ئل کو اجا گر کر نے اور ان کے حل کے لیے ہر ممکن کو شش بجا لا ئیں گے۔
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 9 th May 2018 Category: Politics . 30517 Views
آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب میں جناح سکول حویلیاں کے طلبہ کی عمدہ کارکردگی
پر ائمر ی سطح پر طلبہ کی تخلیقی صلا حیتیں اجا گر کر نے کے لیے آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب ما ڈ رن ایج پبلک سکو ل اینڈ کا لج ایبٹ آ با د میں منعقد ہو ئی جس میں صو بہ بھر سے چا لیس تعلیمی ادارو ں کے ایک ہز ار طلبا ء و طا لبا ت نے شر کت کی جن کے ما بین نظم خو انی ،پلے ڈا ؤ ما ڈلن
Posted by Altaf Hussain Shah On Tuesday 8 th May 2018 Category: Education . 192930 Views
عمران خان کے سا تھ کرپشن کے خاتمے کی مہم میں ان کا بھرپور ساتھ دوں گا ، سردار ادریس
حلقوں کی تبدیلیوں کے باوجود خد مت کی سیا ست سے کنارہ کشی نہیں کروں گا ۔ عزت و ذلت دینا اللہ کے ہاتھ میں ہے ۔ جنہوں نے میرے خلاف کسی بھی قسم کا منفی پروپیگنڈا کیا ہے اس کا جواب میں نے اپنی مثبت سیاست سے دیا ہے۔عمران خان کے سا تھ کرپشن کے خاتمے کی مہم میں ان کا بھرپور ساتھ دوں گا،صوب
Posted by Altaf Hussain Shah On Monday 7 th May 2018 Category: Politics . 39717 Views
سما جی ورکر یو نس اعو ان ، چو ھد ری محبو ب اور دیگر کی درجنو ں بکر یا ں جنگلی شیر ہضم کر گیا
حویلیاں (الطاف شاہ) محکمہ و ائلڈ لا ئف کی نا اہلی جنگلی درندہ شیرغر یب عو ام کے درجنو ں مو یشی کھا گیا تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل نا ڑہ اور مجہو ہا ں میں جنگلی شیر کی مو جو دگی کی وجہ سے وہا ں کے رہا ئشی اپنے قیمتی جا نوروں سے ہا تھ دھو رہے ہیں
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 53990 Views
صوبا ئی حکو مت کی طر ف سے لا کھو ں روپے کی لا گت سے لگا ئے جا نے و الے فلٹر پلا نٹ نا کا رہ ہو گئے
ٹی ایم اوسے در یا فت کر نے پر معلو م ہو اکہ مذ کو رہ فلٹر پلا نٹ آ سما نی بجلی گر نے سے نا کا رہ ہو گئے ہیں اور ان کی مر مت کے لیے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کر رہے ہیں
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 38579 Views
فیسوں میں حالیہ اضافے کے خلاف بلدیاتی نمائندے اٹھ کھڑے ہوئے ، قرداد منظور ، گرینڈ جرگہ کا اعلان
نجی تعلیمی ادارے ٹیو شن فیس بڑھا کر غریب طلبا ء و طالبات پر بو جھ نہ ڈا لیں ۔حویلیاں کے بلدیاتی نما ئندو ں کی طرف سے پرا ئیویٹ تعلیمی ادارو ں کے فیس بڑھا نے کے خلاف قرارداد منظور
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 37444 Views