sports, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment, people football club
پیپلزفٹبال کلب حویلیاں نے بالڈھیر میں ہونے والا فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

مہمان خصوصی یوسف ایوب خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ بالڈھیر میں ہونے والا فٹبال ٹورنامنٹ جس میں 20سے زیادہ ہزارہ کی مایہ ناز ٹیموں نے حصہ لیا جس کا فائنل میچ گزشتہ روز کھیلا گیا ٹورنامنٹ میں بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کی ٹرافی اپنے نام کر لی

Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 10 th April 2018 Category: Sports . 146921 Views