Nisar Khaksar
Senior Vice President HUJ
Post(s) Published: 112
Recent Activity: Published a post on 2018-05-19 at 11:10:20
نوجوان نسل کی محرومیوں کو دور کیا جائے گا، اور یوتھ کا فنڈ تمام یونین کونسلز میں مساوی تقسیم کیا جائے گا
یونین کونسلز کے ذمہ داران سے باقاعدہ رابطے میں ہوں اور آنے والے بجٹ میں سیاسی مفاد سے بالاتر ہو کر عوام اور بالخصوص نوجوانوں کی بہبود کیلئے سکیمیں جاری کی جائیں گی
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 93780 Views
این اے 15 میرا حلقہ ہے اپنے حلقے کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑسکتا۔ مرتضیٰ جاوید عباسی
حلقہ این اے پندرہ میں شامل ہونے والا 70فیصد علاقہ میرے سابقہ حلقے کا حصہ ہے جس کی عوام نے ہر الیکشن اور مشکل وقت میں میرا ساتھ دیا ہے
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 115099 Views
تحریک انصاف کے رہنما سجاد اکبر خان کا یونین کونسل بانڈی عطائی خان کا طوفانی دورہ
اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38سجاد اکبرخان نے گذشتہ روز یونین کونسل بانڈی عطائی خان کے مختلف علاقوں کا ہنگامی دورہ کیا اور مقامی بلدیاتی ممبران سے ملاقاتیں کیں
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: Politics . 96558 Views
ہزارہ موٹر وے کے خلاف کوکل ،برسین ،چمہڈ اور بانڈہ صاحب خان کے سینکڑوں عوام کا احتجاجی مظاہرہ
درجنوں دیہات کو متبادل راستہ نہ ملنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان ،پروجیکٹ ڈائریکٹر ظفر محمود کی یقین دھانی پر احتجاج موخر کر دیا گیا
Posted by Nisar Khaksar On Tuesday 22 nd May 2018 Category: News . 268745 Views
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سید گلفام کا سجیکوٹ بازار کا دورہ اشیاء خوردونوش کے نرخ اور کوالٹی چیک کی
ایڈیشنل اے سی ایبٹ آباد سید گلفام شاہ نے گذشتہ روز سجیکوٹ بازار کا اچانک دورہ کیا اور ماہِ رمضان میں اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی ،ڈیٹ اور نرخ نامے چیک کئے
Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: News . 255630 Views
اُمیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38انجینئر نبیل احمد عباسی نے کہاکہ عوام مخلص اور باکردار قیادت کا انتخاب کریں
جن لوگوں نے عوامی منڈیٹ کا احترام نہیں کیا عوام ان کو مسترد کر دیں ،عوام کی تقدیر ان کے اپنے ہاتھ میں ہے کہ وہ آزمائے ہوئے لوگوں کو مسلط کرتے ہیں یا نئی قیادت کا انتخاب
Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: Politics . 90115 Views
ملک شہزاد محمود اعوان پی کے38میں مسلم لیگ ن کے مضبوط اُمیدوار کے طور پر سامنے آ سکتے ہیں
کیپٹن صفدر ملک شہزاد کے لئے پارٹی قیادت کو منانے کے لئے لابنگ کرنے لگے ،پی کے38میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر ملک شہزاد محمود اعوان کی پارٹی خدمات کا صلہ مل سکتا ہے
Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: Politics . 49101 Views
سجاد اکبر خان نے حویلیاں سرکل میں رابطہ عوام مہم کے 15روزہ شیڈول کا اعلان کر دیا
ماہِ رمضان میں افطار پارٹیوں اور کارنر میٹنگز میں الیکشن مہم چلائیں گے ،تحریک انصاف کے رہنما اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے38سجاد اکبر خان نے ماہِرمضان میں رابطہِ عوام مہم کے لئے اپنے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے
Posted by Nisar Khaksar On Monday 21 st May 2018 Category: Politics . 36220 Views
حویلیاں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد گلفام شاہ کا حویلیاں با زارکا دورہ
ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد گلفام شاہ کا حویلیاں با زارکا دورہ کئی سبزی فروٹ اورقصاب چالان کی زد میں آ گئے ،عوام کسی بھی ناجائز منافع خور کی شکایت متعلقہ محکمہ کو دیں فوری ایکشن ہو گا
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 19 th May 2018 Category: News . 266611 Views
حویلیاں ٹی ایم اے اہلکاروں نے بغیر بتائے لوگوں کے واٹر کنکشن کاٹنے شروع کر دئے
نائب ناظم میر احمد کے گھر کا کنکشن بل کی آدئیگی کے باوجود منقطع کر دیا گیا اور پختہ گلی بھی توڑ دی ،ٹی ایم او اپنے ملازمین کی اخپل بادشاہی کو لگام دیں
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 19 th May 2018 Category: News . 183194 Views
سلطان پور حویلیاں کینٹ میں محلہ دار ہی چور نکلا، ساجد ولد بشیر کو پتھروں سے زخمی کردیا ، مقدمہ درج
سلطان پور کینٹ میں افغانیوں نے دن دیہاڑے لوگوں کے گھروں کے تالے توڑنے شروع کر دیئے ،مالک مکان ساجد ولد محمد بشیر
Posted by Nisar Khaksar On Saturday 19 th May 2018 Category: Crime . 1146029 Views
خورشید اعظم خان اور سکندر اعظم خان کی مسلم لیگ ن میں شمولیت میاں نواز شریف کی سیا سی سوچ کی فتح ہے
خورشید اعظم خان کی شمولیت سے مسلم لیگ ن 2018کے انتخابات میں بہتر کردار ادا کرے گیاان خیالات کا اطہار مسلم لیگ ن ضلع ایبٹ آباد کے نائب صدر خالد پرویز اعوان،نصیر احمد عباسی ،ناصر سواتی اور خالد نواز اعوان نے اپنے ایک بیان میں کیا
Posted by Nisar Khaksar On Friday 18 th May 2018 Category: Politics . 52379 Views