people, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
ہزارہ کے بزرگ سیاسی راہ نماء بابا حیدر زمان

حویلیاں شہر کے جنوب مشرق میں دو وادیاں ہیں۔ایک وادی نیلاں ہے جس میں چمنکہ،بودلہ اور فقیر محمد کے گاؤں آباد ہیں۔اوپر دوسری وادی دہن ہے جس میں سجی کوٹ،ناڑہ،ستوڑہ ،موہری بڈھ بہن ، چہڑھ کے مشہور گاؤں اور وادیاں ہیں۔سردار حیدر زمان بابا کا تعلق چہڑھ کے نزدیکی گاؤں دیوال منال سے ہے

Posted by Havelian.Net On Thursday 25 th October 2018 Category: People . 396151 Views