havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
محمد نبیل عباسی کی طرف سےپہلے جشنِ بہاراں تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھلاڑیوں کے لئے پچاس ہزار کا اعلان

تعلیم اور مثبت غیر نصابی سرگرمیوں کے فروغ سے معاشرے میں برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے،پہلے جشنِ بہاراں تحصیل کرکٹ ٹورنامنٹ میں ہر تعاون کریں گے، کھلاڑیوں کے لئے پچاس ہزار کا اعلان

Posted by Havelian.Net On Sunday 9 th June 2019 Category: News . 1004103 Views