majid khan, fawad ali jadoon, hazara news, kpk news, ppp
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان کا مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان اور ڈویزنل صدر پی ایس ایف زین عباسی اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف فھد شاگئ کو پی پی پی مانسہرہ ، پی ایس ایف اور پی وائے او کی طرف سے مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبالیہ دیا گیا۔

Posted by Fawad Ali jadoon On Wednesday 9 th May 2018 Category: Politics . 29004 Views