پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان کا مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبال
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 28240پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان اور ڈویزنل صدر پی ایس ایف زین عباسی اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف فھد شاگئ کو پی پی پی مانسہرہ ، پی ایس ایف اور پی وائے او کی طرف سے مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبالیہ دیا گیا۔
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان اور پی ایس ایف کے ڈویزنل صدر زین عباسی اور جنرل سیکرٹری فہد شاگئ ک کو ڈویزن کے عہدہ سنبھالنے پر مانسہرہ کی تنظیموں کی طرف سے مانسہرہ میں شاندار استقبالیہ دیا گیا۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد