تھانہ ناڑہ میں غریب کی آواز سننے والا کوئی نہیں ایک ماہ قبل چوری کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی
گزشتہ روز تھانہ ناڑہ کی حدود نلوٹھہ گاؤں کیرہائشی افراد نے بتایا کہ ایک ماہ قبل ہمارے گھر میں چند افراد نے چوری کی واردات کی جس کی شناخت ہم نے کر کے تھانہ ناڑہ میں ایف آئی آر درج کرائی لیکن ایک ماہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Crime . 174938 Views
