تھانہ, ناڑہ, میں, غریب, آواز, سننے, والا, کوئی, نہیں, ایک, ماہ, قبل, چوری, ایف, آئی, درج, سکی, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment
تھانہ ناڑہ میں غریب کی آواز سننے والا کوئی نہیں ایک ماہ قبل چوری کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی

گزشتہ روز تھانہ ناڑہ کی حدود نلوٹھہ گاؤں کیرہائشی افراد نے بتایا کہ ایک ماہ قبل ہمارے گھر میں چند افراد نے چوری کی واردات کی جس کی شناخت ہم نے کر کے تھانہ ناڑہ میں ایف آئی آر درج کرائی لیکن ایک ماہ گزرنے کے باوجود پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کر رہی

Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Crime . 174937 Views