عامر, شہزاد, خان, نائب, تحصیل, ناظم, بننا, تحریک, انصاف, بڑی, کامیابی, ممبرضلع, کونسل, حاجی, اورنگزیب, خان, nisar khaksar, hazara news, kpk news
عامر شہزاد خان کا نائب تحصیل ناظم بننا تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے ، ممبرضلع کونسل حاجی اورنگزیب خان

ممبرضلع کونسل حاجی اورنگزیب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عامر شہزاد خان کا نائب تحصیل ناظم بننا تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے ،ضلع ناظم علی خان جدون اور عامر شہزاد خان مل کر ایبٹ آباد سمیت تحصیل حویلیاں کی ترقی اور تحریک انصاف کی مضبوطی کے لئے کام کریں گے

Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Politics . 20420 Views