اے ٹی ایم میں خاتون سے 18000 چھیننے والا ملزم رجوعیہ سے گرفتار، حویلیاں پولیس
تفصیلات کے مطابق چار اپریل کچھ ملزمان نے کو حویلیاں میں ایک بنک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والی خاتون سے 18000روپے چھین لئے تھے، جس پر حویلیاں پولیس نے گذشتہ روز بھرپور کاروائی کرتے ہوئے زاہد اقبال ولد محمد اقبال سکنہ رجوعیہ کو گرفتار کر لیااور نقدی بھی برآمد کرلی۔ ایک دوسری کار
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Crime . 185915 Views
