اے ٹی ایم میں خاتون سے 18000 چھیننے والا ملزم رجوعیہ سے گرفتار، حویلیاں پولیس
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 168228حویلیاں۔ حویلیاں پولیس کی منشیات فروشوں اور راہزنی کے ملزمان کے خلاف کاروائی دو گرفتارمال مسروقہ برآمدمزید انکشافات متوقع،تفصیلات کے مطابق چار اپریل کچھ ملزمان نے کو حویلیاں میں ایک بنک کے اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے والی خاتون سے 18000روپے چھین لئے تھے، جس پر حویلیاں پولیس نے گذشتہ روز بھرپور کاروائی کرتے ہوئے زاہد اقبال ولد محمد اقبال سکنہ رجوعیہ کو گرفتار کر لیااور نقدی بھی برآمد کرلی۔ ایک دوسری کاروائی میں پولیس نے ایک اشتہاری ہمایون ولد اشرف سکنہ محلہ ٹینکی کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
چمنکہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل سے سولر سسٹم کی بائیس عدد پلیٹیں اتار کر لے اڑے