سما جی ورکر یو نس اعو ان ، چو ھد ری محبو ب اور دیگر کی درجنو ں بکر یا ں جنگلی شیر ہضم کر گیا
حویلیاں (الطاف شاہ) محکمہ و ائلڈ لا ئف کی نا اہلی جنگلی درندہ شیرغر یب عو ام کے درجنو ں مو یشی کھا گیا تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل نا ڑہ اور مجہو ہا ں میں جنگلی شیر کی مو جو دگی کی وجہ سے وہا ں کے رہا ئشی اپنے قیمتی جا نوروں سے ہا تھ دھو رہے ہیں
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 63301 Views
