
ڈسٹرک ناظم ایبٹ آباد اور تحصیل حویلیاں نائب ناظم کے لئے ووٹنگ کل ہو گی ، اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان
عوامی اور سیاسی حلقوں کی نظریں بڑی سیاسی شخصیات کی طرف لگی ہیں کیوں کہ ڈھائی سال قبل بھی مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کی اکثریت کو راتوں رات اقلیت میں بدل دیا تھا جس کا خمیازہ عوام نے ڈھائی سال بھگتا ہے۔ ضلع ایبٹ آباد کا اربوں روپے کا فنڈ عدالتی حکم پر آج تک فریز ہے۔
Posted by Haroon Ishaq On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 31653 Views

جامعہ امام ابو حنیفہ
رپورٹ قادر بخش
Posted by Qader Bakhash On Wednesday 4 th April 2018 Category: Education . 185827 Views

چمنکہ گاؤں میں راستے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم، اویس ولد کونسلر چن ویز گولی لگنے سے شدید زخمی
دونوں گروپ آپس میں رشتہ دار ہیں۔ تصادم کے بعد علاقہ کی فضاء کشیدہ ہو گئی ہے۔
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 55762 Views

عدالتیں جو مرضی فیصلے دیں آنے والا دور پھر مسلم لیگ ن کا ہے , سردار اورنگزیب نلوٹھہ
حویلیاں۔ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا دورہ لنگڑیال تحریک انصاف کی دو وکٹیں اُڑا لیں ،گاوؤں فقیرمحمد کے لئے 30لاکھ
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 21326 Views

محلہ بیگہ کے نامکمل ٹیوب ویل ، منتخب نمائدوں کا احتجاج کا فیصلہ
پبلک ہلتھ حویلیاں کے نامکمل ٹیوب ویل نے عوام کو پریشان کر دیا ،منتخب نمائدوں کا احتجاج کا فیصلہ ،حویلیاں کے گنجان آبادی والے علاقے محلہ بیگہ میں ایک سال سے نامکمل ٹیوب ویل عوام کے لئے درد سر بن گیا گرمیوں کی آمد کے باوجود ٹیوب ویل کا مکمل نہ ہونا مقامی آبادی کے لئے ذہنی اذیت بن
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 43531 Views

شیر کی ایک دن کی زندگی
آج سے ٹھیک 218سال پہلے سرنگا پٹم میں مملکت خداداد میسور کا پرچم ہمیشہ کے لیے سرنگوں ہوا تھا اور مغرب کے وقت فتح علی ٹیپو سلطان کے جسد خاکی کو دیکھ کر انگریز جنرل ہیرس بے اختیار پکار اٹھا تھاکہ ’’آج سے ہندوستان ہمارا ہے‘‘ اور صرف 4برس بعد شہنشاہ دہلی شاہ عالم نے انگریزی سرپرس
Posted by MUHAMMAD ZAKI SALEEM On Wednesday 4 th April 2018 Category: Articles . 175959 Views

حویلیاں ہسپتال میں کسی مقامی ڈاکٹر کو ایم ایس تعینات کیا جائے، خاکسار تحریک
حویلیاں ہسپتال میں کسی مقامی ڈاکٹر کو ایم ایس تعینات کیا جائے،غیر مقامی ڈاکٹر ہسپتال کو وقت نہیں دے سکتے جس سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے،حکومت کا حویلیاں ہاسپٹل کو تحصیل ہیڈ کوارٹر فنگشنل نہ کرنا افسوس ناک ہے
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 46153 Views

سما جی ورکر یو نس اعو ان ، چو ھد ری محبو ب اور دیگر کی درجنو ں بکر یا ں جنگلی شیر ہضم کر گیا
حویلیاں (الطاف شاہ) محکمہ و ائلڈ لا ئف کی نا اہلی جنگلی درندہ شیرغر یب عو ام کے درجنو ں مو یشی کھا گیا تفصیلا ت کے مطا بق یو نین کو نسل نا ڑہ اور مجہو ہا ں میں جنگلی شیر کی مو جو دگی کی وجہ سے وہا ں کے رہا ئشی اپنے قیمتی جا نوروں سے ہا تھ دھو رہے ہیں
Posted by Altaf Hussain Shah On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 52633 Views

گذشتہ ستر سالوں سے ملک میں مغربی طرزِ حکمرانی نے عوام کو کچھ نہیں دیا، سردار ابرار
مذہبی جماعتوں کے اتحاد سے سیکولر جماعتیں خوفزدہ ہیں ،ایم ایم اے اتحاد اسلام دشمن قوتوں کے لئے ننگی تلوار ہے۔ان خیالات کا اظہار امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 15سردار ابرار خان نے حاجیا گلی گاوؤں میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 18756 Views

ناڑہ اور مجہوہاں میں جنگلی درندے کے لگاتار حملے 50 سے زائد مویشی ہلاک ، متعلقہ محکمہ ابھی تک خاموش
یونین کونسل ناڑہ اور یونین کونسل مجہوہاں میں جنگلی درندے چیتے کے لگاتار حملوں سے اب تک علاقہ میں راہنے والے غریب لوگوں کے تقریبا 50 کے قریب مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گذشتہ کئی دنوں سے عوام میں خوف کی لہر پھیلی ہوئی ہے اور لوگوں نے گھروں سے نکلنا چھوڑ دیا ہے
Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 49759 Views

سیاست کو کرپشن سے پاک کئے بغیر پاکستان میں ایماندار قیادت سامنے نہیں آسکتی ، امیدوار صوبائی اسمبلی عبدالرزاق عباسی
حویلیاں۔ سیاست کو کرپشن سے پاک کئے بغیر پاکستان میں ایماندار قیادت سامنے نہیں آسکتی ،تعلیمی اداروں میں اسلامی اصولوں کے مطابق تربیت دے کر نوجوان نسل کو سچا مسلمان بنانا ہو گا ۔ان خیالات کا اظہار امیرجماعت اسلامی ضلع ایبٹ آباد اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی عبدالرزاق عباسی نے حو
Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 19258 Views

مسلم لیگ ن کے جنرل سیکٹری دیوال منال نے مسلم لیگ ن کو خیر آباد کہتے ہوئے سردار خالد گوہر کی حمایت کا اعلان کر دیا
حویلیاں (عابدکریم ) امیدوارصوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 37 سردار خالد گوہر کو حلقہ کی عوام نے الیکشن لڑنے کے لئے گرین سگنل دے دیا۔ گذشتہ روز معروف سیاسی ، سماجی شخصیت ریٹائرڈ تحصیل دار سردار علی گوہر خان مرحوم کے پوتے سردار خورشید انور کے بیٹے ، سردار خالد گوہر کو آئندہ الیکشن میں ا
Posted by Abid Karim On Wednesday 4 th April 2018 Category: Politics . 24135 Views