ناڑہ اور مجہوہاں میں جنگلی درندے کے لگاتار حملے 50 سے زائد مویشی ہلاک ، متعلقہ محکمہ ابھی تک خاموش
یونین کونسل ناڑہ اور یونین کونسل مجہوہاں میں جنگلی درندے چیتے کے لگاتار حملوں سے اب تک علاقہ میں راہنے والے غریب لوگوں کے تقریبا 50 کے قریب مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گذشتہ کئی دنوں سے عوام میں خوف کی لہر پھیلی ہوئی ہے اور لوگوں نے گھروں سے نکلنا چھوڑ دیا ہے
Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 52244 Views
