حویلیاں ( ملک گلنواز) یونین کونسل ناڑہ اور یونین کونسل مجہوہاں میں جنگلی درندے چیتے کے لگاتار حملوں سے  اب تک علاقہ میں راہنے والے غریب لوگوں کے تقریبا 50 کے قریب  مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گذشتہ کئی دنوں سے عوام میں خوف کی لہر پھیلی ہوئی ہے اور لوگوں نے گھروں سے نکلنا چھوڑ دیا ہے۔  جبکہ دوسری جانب محکمہ والڈلاٸیف کے کانوں پر ابھی تک جوں نہیں رینگی ۔ اہلِ علاقہ نے پریس کلب کے زریعے اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ اس سے پہلے کہ کوئی جانی نقصان ہو عوامالناس کو تحفظ دیا جائے۔ رپورٹ ملک گلنواز 

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)