جنرل الیکشن متحدہ مجلس عمل کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے جس کا انتخابی نشان کتاب ہے ، مولانا فضل الرحمن
متحدہ مجلس عمل ایک سیاسی قوت کا نام ہے اور آنے والے الیکشن میں عوام مذہبی جماعتوں کا ساتھ دیں گے جن لوگوں نے سیاست کو کاروبار بنایا وہ عوام کا سامنا نہیں کر سکتے ۔مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ حکومت کو ملک کی آبادی کے پیشِ نظر قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستیں بڑھانی چائیے تھیں ناک
Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 11 th April 2018 Category: Politics . 24688 Views
