رمضان المبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ مرکزی حکومت کی ناکامی کا منہ بولتاثبوت ہے
ماہ مبارک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بدترین عوام دشمنی ہے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف تحصیل حویلیاں کے صدر اور ممبر تحصیل کونسل فریدون خان نے اخباری نمائدوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Friday 18 th May 2018 Category: News . 109735 Views
