نامکمل ٹیوب ویل حویلیاں محلہ بیگہ کی عوام کے لئے دردِسر بن گیا
ناظم صباحت خان نے صحافیوں کو بتایا کہ ایک سال سے محلہ بیگہ ٹوب ویل کا کام نامکمل پڑا ہے جس سے عوام کو سخت پریشانی ہے علاقے میں پانی کی شدید کمی ہے
Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 28764 Views
