politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news, juif, shoukat khan tanoli
سابق ضلع نائب ناظم شوکت تنولی کا جمعت علماء اسلام میں شمولیت کا امکان

۔ضلع ایبٹ آباد کی ممتاز سیاسی شخصیت تحریک انصاف کے بانی ممبر اور سابق ضلع نائب ناظم شوکت تنولی نے گذشتہ روز اُمیدوار قومی اسمبلی سردار ابرار کی رہائش گا پر قائد جمعت علماء اسلام اور متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن سے خصوصی ملاقات کی اور ان سے سیاسی امور پر تبادلہِ خیال

Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 11 th April 2018 Category: Politics . 26154 Views