
منظور ممتاز عباسی کے والد سابقہ چیرمین سردار منظور عباسی تریچ یونین کونسل نمل سرکل بکوٹ میں وفات پاگئے
اس موقع پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلع ، تحصیل ، سٹی ، پیپلز یوتھ ، پیپلز سٹوڈنٹس اور پیپلز لیبر بیورو کے تمام قائدین اور جیالوں نے تحصیل صدر اور ان کے خاندان کے ساتھ دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی
Posted by Fawad Ali jadoon On Tuesday 12 th March 2019 Category: News . 693013 Views