منظور ممتاز عباسی کے والد سابقہ چیرمین سردار منظور عباسی تریچ یونین کونسل نمل سرکل بکوٹ میں وفات پاگئے
Posted by Fawad Ali jadoon | Page Views: 750304ایبٹ آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر اور سابقہ امیدوار این اے 15 اور پی کے 36 سردار منظور ممتاز عباسی کے والد سابقہ چیرمین سردار منظور عباسی تریچ یونین کونسل نمل سرکل بکوٹ میں وفات پاگئے ہیں.جن کی نماز جنازہ آج 3 بجے ان کے آبائی گاؤں تریچ یونین کونسل نمل میں ادا کی جائے گی اس موقع پاکستان پیپلز پارٹی کی ضلع ، تحصیل ، سٹی ، پیپلز یوتھ ، پیپلز سٹوڈنٹس اور پیپلز لیبر بیورو کے تمام قائدین اور جیالوں نے تحصیل صدر اور ان کے خاندان کے ساتھ دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے