پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں پاکستان کے لاکھوں نوجوانوں کو روزگار دیا ہے.روزگار دے کر ہی دہشت گردی پر قابو پایا جاسکتا ہے پیپلز پارٹی جنرل سیکرٹری سرفراز جدون
اس موقع پر انھوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں روزگار دیا ہے.روزگار دے کر ہی ملک میں امن اور دیشت گردی پر قابو پایا جاسکتا ہے. پیپلز پارٹی نے ہر دور میں پاکستان کے نوجوانوں کو لاکھوں روزگار کے مواقع پیدا کر کے روزگار دیا ہے. آنے والا دور پیپلز پارٹی کے نوجوان قاہد بل
Posted by Fawad Ali jadoon On Tuesday 9 th April 2019 Category: Politics . 733516 Views