havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
ستر سے زائد اوپن میڑٹ کی آسامیوں پرہزارہ ڈویژن کے ایک بھی امیدوار کا بھرتی نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ، محمد نبیل عباسی

تحریری امتحان میں ہزارہ ڈویژن کے امیدوار کا 286/288 مارکس لینے کے بعد بھی انٹرویو میں نہ سیلیکٹ ہونا ادارہ کے معیار پر کئی سوالات اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے متعلقہ اداروں اور اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ معاملہ کی شفاف انکوائری کروائی جائے اور تحریری امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کے تحفظ

Posted by Havelian.Net On Monday 22 nd April 2019 Category: News . 853438 Views