پی کے 38کی عوام کو پسماندہ رکھنے والوں کا یوم حساب قریب آنے والا ہے
انسانی سہولیات سے محروم عوام انتخابی انتقام کے لئے شدت سے انتظار کر رہے ہیں ،2018حقیقی تبدیلی کا سال ہو گا ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف کے رہنما اور اُمیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 38سجاد اکبر خان نے سرکل تناول کے مختلف علاقوں کا طوفانی دورہ کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Friday 18 th May 2018 Category: Politics . 41887 Views
