پاکستان تحریک انصاف ہزارہ کے نائب صدر باسط خان جدون نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ حویلیان کے ایگزیکیٹو آفیسر اور دیگر عملہ عید الاضحی کے موقع پر جانورون کی الایشوں اور دیگر صفای کے نطام کو بہتر کرنے کے لیے منصوبہ بندی کریں
Posted by Havelian.Net | Page Views: 468860پاکستان تحریک انصاف ہزارہ کے نائب صدر باسط خان جدون نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ حویلیان کے ایگزیکیٹو آفیسر اور دیگر عملہ عید الاضحی کے موقع پر جانورون کی الایشوں اور دیگر صفای کے نطام کو بہتر کرنے کے لیے منصوبہ بندی کریں تاکہ حویلیاں کینٹ اور سلطانپور میں عوام بیماریوں سے محفوظ رہیں کیونکہ ہرسال صفای کے ناقس نظام کی وجہ سے حویلیاں کینٹ میں جگہ جگہ گندگی کے دھیر لگے رہنے سے اور بروقت صفای نا کرنے کی وجہ سے لوگ بیماریوں کا شکارہو جاتے ہیں باسط خان نے مزید کہا کہ صفای کے لیے ٹیمیں تشکیل دے کر عوام سے ٹیموں کا رابطہ کروایا جاے تاکہ صفای کا نظام بہتر بن سکے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
ڈینٹل میڈ یکل کالج کی نئی عمارت مکمل کر کے اس کی آسامیوں پر مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے ، .ڈاکڑ نثار صوبائی صدر پیپلز ڈاکٹر فورم