پیپلز ڈاکڑ فورم کا اجلاس صوبائ صدر ڈاکڑ نثار کی سربراہی میں رحمت ہسپتال میں منھقد ہوا.اس موقع پر صوبائ جنرل سیکرٹری پیپلز ڈاکڑ داؤد کے علاوہ ڈاکڑز کے ساتھ پیپلز پارٹی کے ہزارہ کے سرگرم نوجوان رہنما ڈاکڑ عبداللہ قاضی,پیپلز پارٹی تحصیل کے انفارمیشن سیکرٹری فواد علی جدون,پی کے 37 سابقہ امیدوار ناصر حسین اعوان,اور پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ ڈویزن کے جنرل سیکرٹری فہد شاگئ نے ہزارہ سے ڈاکڑز علاوہ خصوصی طور پر شرکت کی. اس موقع پر صوبای صدر ڈاکڑ نثار اور جنرل سیکرٹری ڈاکڑ داود نے خطاب کرتے ہوے کہا کہ ہم پی ایم ڈی سی کی موجودہ نامزدگیوں کو مسترد کرتے ہیں.اس حکومت نے ہزارہ ڈویزن کی عوام کے حقوق پر ڈاکہ مارتے ہوے دوسرے صوبے اور شہروں سے من پسند لوگوں کو یہاں لا کر بیٹھا دیا ہے. ہم مطالبہ کرتے ہیں.بی او جی میں ہزارہ کے مقامی لوگوں کو نامزد کیا جاے.پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے دور میں یہاں کے مقامی لوگوں کو بی او جی میں رکھا.جو ہزارہ کے عوام کا حق تھا.موجودہ حکومت نے ہزارہ کی عوام کو اس میں بالکل نظر انداز کر کے ان کے حقوق پر ڈاکہ مارا ہے.پراییوٹ پریکٹس کے نام پر غریب لوگوں سے علاج کی سہولتیں چھینی جارہی ہیں.جو پیسے دے گا علاج پہلے اس کا کیا جاے گا.جس کی وجہ سے غریب لوگ علاج سے محروم رہ جاہیں گے.ہم اس طریقہ کاروبار کو مسترد کرتے ہیں موجودہ ایم ٹی آی کی پالیسی اور اسے ضلعی سطح پر لانے کی ہم پیپلز ڈاکڑ فورم کے پلیٹ فارم سے بھرپور مخالفت کرتے ہیں.اے ایم آی میں میں میرٹ پر بھرتی کی جاہیں. ڈینٹری ہسپتال کو فورا شروع کر کے اس میں صرف مقامی افراد کو روزگار دیا جاے.

ڈینٹل میڈ یکل کالج کی نو تھمیر عمارت مکلمل کر کے اس میں پیدا شدہ آسامیوں پر مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جاے.ڈاکڑ نثار صوبائ صدر پیپلز ڈاکڑ فورم

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)