عامر شہزاد خان کا نائب تحصیل ناظم بننا تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے ، ممبرضلع کونسل حاجی اورنگزیب خان
ممبرضلع کونسل حاجی اورنگزیب خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عامر شہزاد خان کا نائب تحصیل ناظم بننا تحریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے ،ضلع ناظم علی خان جدون اور عامر شہزاد خان مل کر ایبٹ آباد سمیت تحصیل حویلیاں کی ترقی اور تحریک انصاف کی مضبوطی کے لئے کام کریں گے
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Politics . 20470 Views
علی خان جدون کی قیادت میں ممبران ضلع کونسل عوام کے مسائل حل کرنے میں مخلص اور متحد ہیں, حاجی گلزار خان
تین سال کی عدالتی جنگ میں فتح عوام کی ہوئی ہے اور عوام کے حقیقی قیادت کو اقتدار مل گیا ہے گلزار خان نے کہا کہ ممبران ضلع کونسل ناظم اعلیٰ علی خان جدون کی قیادت میں تین سالوں کی کمی کو پورا کریں گے۔
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 8 th April 2018 Category: Politics . 20967 Views
