علی خان جدون کی قیادت میں ممبران ضلع کونسل عوام کے مسائل حل کرنے میں مخلص اور متحد ہیں, حاجی گلزار خان
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 20204حویلیاں۔ علی خان جدون کی قیادت میں ممبران ضلع کونسل عوام کے مسائل حل کرنے میں مخلص اور متحد ہیں ،تحصیل حویلیاں میں تحریک انصاف کے عامر شہزاد خان کا نائب تحصیل ناظم بننا کارکنوں کو فتح ہے ۔ان خیالات کا اظہار ممبر ضلع کونسل حاجی گلزار خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ تین سال کی عدالتی جنگ میں فتح عوام کی ہوئی ہے اور عوام کے حقیقی قیادت کو اقتدار مل گیا ہے گلزار خان نے کہا کہ ممبران ضلع کونسل ناظم اعلیٰ علی خان جدون کی قیادت میں تین سالوں کی کمی کو پورا کریں گے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد