abdul, ghafoor, havelian, police, station, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
حویلیاں پولیس کی دبنگ کاروائی چمہڈ چوکی کے تین راہزن حویلیاں سے گرفتار

غفور خان نے بتایا کہ راہزنی کی واردات میں ملوث ان مجرمان کی تلاش میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی جنہوں نے کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز حویلیاں کی حدود سے چھاپہ زنی کرتے ہوئے گرفتار کر لیا دوران تفتیش ملزمان سے 27ہزار روپے،موبائل اور تیس بور پسٹل برآمد کر کے دفعہ383/34/411کے تحت مقدمہ درج ?

Posted by Nisar Khaksar On Wednesday 4 th April 2018 Category: News . 55388 Views