
عوام کو جذباتی نعروں اور کھوکھلے وعدوں سے بہلانے کا دور گزرچکا ہے ، سردار محمد اقبال
عوام جھوٹ اور مفادپرستی کو سیاست کو مسترد کرکے نئے دور کا آغاز کریں ،پاکستان کو ایماندار اور مخلص قیادت کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار اُمیدوار قومی اسمبلی حلقہ 15سردار محمد اقبال خان نے دیوال گاؤں میں سردار محمد خان کی رہائش گا پر کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Posted by Nisar Khaksar On Sunday 29 th April 2018 Category: Politics . 24433 Views