politics, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
یونین کونسل ناڑہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت جنرل کونسلر سردار معروف نے اپنے جنبہ برادری سمیت سردار خالد گوہر کی حمایت کا اعلان کر دیا

امیدوار حلقہ پی کے 37سردار خالد گوہر نے ایک بڑا معرکہ سر کر لیا یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں بن کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت جنرل کونسلر سردار معروف نے اپنے جنبہ برادری سمیت مکمل حمایت کا اعلان کر دیا

Posted by Havelian.Net On Tuesday 19 th June 2018 Category: Politics . 1792404 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
سابق چیئرمین اورنگزیب خان نے امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کی حمایت کا اعلان کر دیا

گزشتہ روز باسط خان جدون کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ نوجوانوں نے شرکت کی اور امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کا پرتباک استقبال کیا اور سلطان پور کی مشہور سیاسی سماجی شخصیت سابق چیئر مین اورنگزیب خان نے علی خان جدون کی حمایت کااعلان کر دی

Posted by Havelian.Net On Tuesday 19 th June 2018 Category: Politics . 1742673 Views