یونین کونسل ناڑہ کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت جنرل کونسلر سردار معروف نے اپنے جنبہ برادری سمیت سردار خالد گوہر کی حمایت کا اعلان کر دیا
Posted by Havelian.Net | Page Views: 1792390امیدوار حلقہ پی کے 37سردار خالد گوہر نے ایک بڑا معرکہ سر کر لیا یونین کونسل ناڑہ کے گاؤں بن کی ممتاز سیاسی سماجی شخصیت جنرل کونسلر سردار معروف نے اپنے جنبہ برادری سمیت مکمل حمایت کا اعلان کر دیا گزشتہ روز سابق چیئرمین بورڈ اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سردار محمد ایوب کی رہائش گاہ پر منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سردار منصف جنرل کونسلر،سردار مظہر،چوہدری ممتاز،ماسٹر نواز ،سردار سلیم سجیکوٹ،اور سردار خورشید انور نے کہا کہ ہم قوم برادری اور جنبے کی سیاستسے بالاتر ہو کر بے داغ اور اعلی صفات کے مالک نوجوان قیادت سردار خالد گوہر کی کامیابی کیلیئے بھرپور جدوجہد کریں گے اور الیکشن2018میں آزاد امیدوار سردار خالد گوہر حلقہ پی کے سینتیس کے تمام برج الٹ دے گایہ الیکشن سردار خالد گوہر کا نہیں بلکہ اہلیان کلانڈہ،بن ،ناڑہ کے ہر نوجوان،بزرگ کی اپنی مہم ہے ہم حلقہ پی کے 37کے گاؤں گاؤں،قریہ قریہ اور گلی کوچوں میں بھرپور انتخابی مہم کا آٖغاز کر دیا ہے اور اپنیہر دلعزیز امیدوار کو کامیابی سے ہمکنار کریں گے جلسہ کی صدارت سردار صفدر جنگ نے کی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے امیدار حلقہ پی کے 37خالد گوہر نے کہا کہ میں آپکی حمایت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور میرے لیے یہ بات خوشی کا باعث ہے کہ میرٰی الیکشن مہم آپ لوگ چلایءں گے میں بلندو بانگ دعووں کا قائل نہیں مگر آپ لوگوں نے منتخب کر کے بھیجا تو اسمبلی میں اپ لوگوں کے حقوقکی بھر پور جنگ لڑوں گا مزید انہوں نے کہا کہ تعلیم،صحت میری اولین ترجیح ہو گی جبکہ پسماندہ علاقے میں تعلیم،صحت سمیت دیگر ضروریات کی فراہمی کے لیے بھرپور جدجہد کروں گااس موقع پر صدر جلسہ نے اہلیان علاقہ کو سردار خلد گوہر کی کامیابی کے لیے بھرپور جوجید کرنے کی اپیل کی ہے آخر میں ماسٹر تذر محمد نے سردار خالد گوہر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا کی۔
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
Sardar Khalid Gohar PK-37
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد