سابق چیئرمین اورنگزیب خان نے امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کی حمایت کا اعلان کر دیا
Posted by Havelian.Net | Page Views: 1343982سابق چیئرمین اورنگزیب خان نے امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کی حمایت کا اعلان کر دیا گزشتہ روز باسط خان جدون کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں معززین علاقہ نوجوانوں نے شرکت کی اور امیدوار حلقہ این اے سولہ علی خان جدون کا پرتباک استقبال کیا اور سلطان پور کی مشہور سیاسی سماجی شخصیت سابق چیئر مین اورنگزیب خان نے علی خان جدون کی حمایت کااعلان کر دیااور ہر طرح کی ووٹ،سپورٹ کرنے کی نے کی یقین دہانی کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہہم اپنے امیدوار علی خان بھرپور طریقے سے کامیاب کروائیں گے اور کامیابی ان کا مقدر بنے گی۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد