
انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں
Member
Post(s) Published: 4
Recent Activity: Published a post on 2018-05-13 at 12:42:50

تقریب تکمیل جامع ترمذی مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
حویلیاں کی معروف درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام میں پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر تقریب تکمیل ترمذی کا انعقاد کیا گیا آخری حدیث پر درس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ نے ارشاد فرمایا ۔ شدید بارش کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Sunday 13 th May 2018 Category: Education . 202553 Views

اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد کے انتخابات ، محمد عثمان سلیمان صدر ،آصف مسعود جنرل سیکرٹری منتخب
مرکزی جمعیت اہل حدیث کی ذیلی تنظیم اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل حویلیاں و ایبٹ آباد کے انتخابات گزشتہ روز مدرسہ انوارالاسلام سلطانپور میں منعقد ہوئے جس میں تحصیل حویلیاں اور تحصیل ایبٹ آباد کے صدور و جنرل سیکرٹریز کا انتخاب بلا مقابلہ ہوا جبکہ ضلع ایبٹ آباد کی ص
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Tuesday 24 th April 2018 Category: News . 52167 Views

تقریب تکمیل جامع ترمذی ، مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
ضلع ایبٹ آباد کی مشہور قدیمی درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں کے شعبہ تعلیم الکتاب والسنہ(درس مظامی) متصل جامع مسجد عثمان بن عفان ٹیوب ویل روڈ سلطانپور ،کے پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ۱2مئی کو تقریب تکمیل جامع ترمذی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔تقریب کی صدارت مہتمم مد
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Sunday 8 th April 2018 Category: Education . 204107 Views

صوبائی وزیر اکبر ایوب خان کی حویلیاں آمد ، مولانا سلیمان صاحب سے ملاقات
مولانا صاحب نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کا حویلیاں آمد اور مسلسل سرپرستی پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ممبر ضلع کونسل راجہ حسرت خان بھی موجود تھے۔
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Thursday 5 th April 2018 Category: News . 52041 Views