تقریب تکمیل جامع ترمذی مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں | Page Views: 198271حویلیاں کی معروف درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام میں پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر تقریب تکمیل ترمذی کا انعقاد کیا گیا آخری حدیث پر درس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ نے ارشاد فرمایا ۔ شدید بارش کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی تقریب کے آخر میں مہتمم مدرسہ مولانا محمد سلیمان اور مولانا محمد یونس بٹ نے طلباء میں انعامات واسناد بھی تقسیم کیں۔۔۔
شعبہ اطلاعات ونشریات مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
سجیکوٹ کے چھ ہونہار طلبہ نے پاک کاوش فاؤنڈیشن سکالرشپ حاصل کر لیا