صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان حویلیاں تشریف لائے اور حویلیاں کی معروف شخصیت مولانا سلیمان صاحب سے ملاقات کی۔ دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہِ خیال کیا۔ مولانا صاحب نے صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات اکبر ایوب خان کا حویلیاں آمد اور مسلسل سرپرستی پر شکریہ ادا کیا اس موقع پر ممبر ضلع کونسل راجہ حسرت خان بھی موجود تھے۔ رپورٹ محمد عثمان سلیمان

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)