تقریب تکمیل جامع ترمذی ، مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز ØÙˆÛŒÙ„یاں | Page Views: 224619ضلع ایبٹ آباد کی مشہور قدیمی درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں کے شعبہ تعلیم الکتاب والسنہ(درس مظامی) متصل جامع مسجد عثمان بن عفان ٹیوب ویل روڈ سلطانپور ،کے پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ۱2مئی کو تقریب تکمیل جامع ترمذی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔تقریب کی صدارت مہتمم مدرسہ ہذا ،مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولانا محمد سلیمان فرمائیں گے جبکہ درس حدیث شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ شیخ الحدیث جامعہ سلفیہ ارشاد فرمائیں گے ان شاء اللہ
شعبہ اطلاعات ونشریات
مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
www.fb.com/jamia.havelian
0992-811136
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

سجیکوٹ کے چھ ہونہار طلبہ نے پاک کاوش فاؤنڈیشن سکالرشپ حاصل کر لیا