education, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
گلو بل سسٹم فار ایجو کیشنل اسسٹمنٹ نیشنل تحر یر ی مقا بلے میں سرسید سکول حویلیاں کے علی جاوید کی پہلی پوزیشن

مہما ن خصو صی منیجنگ ڈائر یکٹر حو یلیاں کینٹ پرویز آ رائن نے طلباء کی عمد ہ صلا حیتو ں کی تعر یف کی اور غیر نصا بی سر گر میو ں کے حو الے سے پر و گر ام کو احسن اقد ام قر ار دیاایم ڈی سر سید ہا ئی سکو ل اینڈ کا لج حو یلیاں کینٹ نے طلبا ء و طا لبا ت کی عمد ہ کا رکر دگی کو اعز از قر ار دیتے ہ

Posted by Altaf Hussain Shah On Friday 11 th May 2018 Category: Education . 199403 Views

havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
انسپکٹر ہلتھ کئیرکمشن نصرت خان کا حویلیاں کی میڈیکل لیبارٹیرز کا معائینہ پانچ لیبارٹریز کو نوٹسسز جاری

انسپکٹر نصرت خان نے 12لیارٹریز کا معائنہ کیا اور پانچ لیبارٹریز کو صفائی کے ناقص انتظامات اور غیر تربیت یافتہ ہونے کی بنا چالان کئے اسی طرح اسسٹنٹ کمشنر گلفام شاہ نے حویلیاں ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر تعینات سٹاف کا حاضری رجسٹر چیک کیا انہوں نے اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو

Posted by Havelian.Net On Friday 11 th May 2018 Category: Health . 91554 Views

havelian.net, hazara news, kpk news, abid karim, saqlain kazmi
گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ڈبران کی نئی عمارت کے دروازے طالبات کے لیے گیارہ سال سے بند ، ٹیوب ویل عرصہ سے خراب ، ویلج کونسل ڈبران مسائلستان بن گیا

ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر ایک عرصہ سے خراب ہے جبکہ نرالاپبلک ہیلتھ ڈپیارٹمنٹ ٹیوب ویل آپریٹر اور چوکیداروں کو تنخواہیں بھی دے رہا ہے۔ باران رحمت کی صورت میں تالابوں میں جو گندا پانی ذخیرہ ہوتا ہے اسے گھریلو استعمال میں لایا جاتاہے۔ رپورٹ سید ثقلین کاظمی ، عابد کریم

Posted by Abid Karim On Friday 11 th May 2018 Category: News . 84200 Views