advertisment, انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں, hazara news, kpk news, advertisment
تقریب تکمیل جامع ترمذی مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ

حویلیاں کی معروف درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام میں پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر تقریب تکمیل ترمذی کا انعقاد کیا گیا آخری حدیث پر درس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ نے ارشاد فرمایا ۔ شدید بارش کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی

Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Sunday 13 th May 2018 Category: Education . 199014 Views

places, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
ویلج کونسل ڈبران، یونین کونسل لنگڑیال ، تحصیل حویلیاں۔ سروے رپورٹ

ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل حویلیا ٰں یونین کونسل لنگڑیال ویلج کونسل ڈبران، ایک خوبصورت اور پر فضاء وادی جس کے دلکش نظارے کسی دلفریب سیاحی مقام سے کم نہیں۔ عوامی نمائندوں اور انتظامیہ کی عدم توجہ کی واجہ سے یہ علاقہ گھمبیر مسائل کا شکار ہے اور آئے روزگونا گوں مسائل جہنم لے رہے ہیں

Posted by Abid Karim On Sunday 13 th May 2018 Category: Places . 285607 Views

articles, muhammad zaki saleem, hazara news, kpk news, دو پراٹھے
بونصرالصیاد نامی ایک شخص، اپنی بیوی اور ایک بچے کے ساتھ غربت وافلاس کی زندگی بسر کررہا تھا

ایک دن وہ اپنی بیوی اور بچے کو بھوک سے نڈھال اور ہلکتا روتا گھر میں چھوڑ کر خود غموں سے چور کہیں جارہا تھا کہ راہ چلتے اس کا سامنا ایک عالم دین احمد بن مسکین سے ہوا،جسے دیکھتے ہی ابونصر نے کہا:اے شیخ میں دُکھوں کا مارا ہوں ا ور غموں سے تھک گیا ہوں

Posted by MUHAMMAD ZAKI SALEEM On Sunday 13 th May 2018 Category: Articles . 183940 Views