majid khan, fawad ali jadoon, hazara news, kpk news, ppp
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان کا مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبال

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے صدر ماجد خان اور ڈویزنل صدر پی ایس ایف زین عباسی اور جنرل سیکرٹری پی ایس ایف فھد شاگئ کو پی پی پی مانسہرہ ، پی ایس ایف اور پی وائے او کی طرف سے مانسہرہ پہنچنے پر شاندار استقبالیہ دیا گیا۔

Posted by Fawad Ali jadoon On Wednesday 9 th May 2018 Category: Politics . 27892 Views

advertisment, sohail, hazara news, kpk news, advertisment
Commercial Racks and Showcase for sale in Havelian

Wooden glass racks ideal for medical store available. Used only 2 months. As new. Contact Dr Sohail Idress Near Civil Hospital 0348 9213899, 0332 8530493

Posted by Sohail On Wednesday 9 th May 2018 Category: Advertisment . 713990 Views

education, havelian.net, hazara news, kpk news, advertisment
آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب میں جناح سکول حویلیاں کے طلبہ کی عمدہ کارکردگی

پر ائمر ی سطح پر طلبہ کی تخلیقی صلا حیتیں اجا گر کر نے کے لیے آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب ما ڈ رن ایج پبلک سکو ل اینڈ کا لج ایبٹ آ با د میں منعقد ہو ئی جس میں صو بہ بھر سے چا لیس تعلیمی ادارو ں کے ایک ہز ار طلبا ء و طا لبا ت نے شر کت کی جن کے ما بین نظم خو انی ،پلے ڈا ؤ ما ڈلن

Posted by Altaf Hussain Shah On Tuesday 8 th May 2018 Category: Education . 193621 Views

ppp abbottabd, fawad ali jadoon, hazara news, kpk news, advertisment
عمران کی سیاست نواز کے گلوبٹوں اور الطاف کے غنڈوں جیسی ہے ، فوادعلی جدون

جس کی وجہ سے کراچی واقع پیش آیا۔ہم اس واقع آیا۔عمران کے گلوبٹوں کا پی پی پی کیمپ پہ حملے اور گاڑیوں کو جلانے اور پولیس پر حملے کی پرزود مذمت کرتے ہیں۔کراچی میں نئے الطاف حسین کے عمران کی صورت جنم کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاے گا۔ ہم اپنے زخمی جیالوں کی عمران کے گلوبٹوں کے حملے

Posted by Fawad Ali jadoon On Tuesday 8 th May 2018 Category: Advertisment . 640343 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, nabeel abbasi, pk38, pk 38,
میرا اولین مقصد نوجوان نسل کو آگے لانا ہے تاکہ یہ ملک کی بھاگ دوڑ سنبھال سکیں۔ انجنیئر محمد نبیل عباسی

نوجوان کسی بھی ملک کی تعمیر وترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ سیاست میں آنے کا مقصد نوجوان نسل کی محرومیوں کا ازالہ کر کے ان کے ذریعے حلقے میں ترقی کا عمل شروع کر نا ہے۔ملک میں نوجوان جتنا مضبوط ہو گا ملک اتنی زیادہ ترقی کر ے گا۔نوجوان نسل کو مو جودہ حالات میں ایک مخلص قی

Posted by Zulqarnain Haider Shah On Tuesday 8 th May 2018 Category: Politics . 35170 Views