politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news,
حویلیاں سے جمعیت علماء اسلام ف کی ریلی آج سردار ابرارخان اور مفتی ذین العابدین کی قیادت میں لاہور روانہ ہو گی

متحدہ مجلسِ عمل کے زیر اہتمام آج لاہور میں عظیم الشان عوامی جلسہ منعقد ہو گا ۔دینی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلسِ عمل کے زیر اہتمام پہلا عوامی قوت کا مظاہرہ آج لاہور میں ہو گا جس میں جمیعت علماء اسلام ،جماعتِ اسلامی ،سمیت دیگر جماعتیوں کے قائدین اور کارکن شرکت کریں گے

Posted by Nisar Khaksar On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 38133 Views

politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment
مسلم لیگ ن کو کمزور کرنے والی خلائی مخلوق کا نواز شریف کے ساتھ مل کر مقابلہ کریں گے، مرتضیٰ جاوید عباسی

قوم انصاف کے ترازو کو ایک طرف جھکا ہوا دیکھ رہی ہے،نواز شریف کو ملکی ترقی کے منصوبوں کی سزا دی جا رہی ہے،ایبٹ آباد یونیورسٹی ،ہزارہ موٹر وے ،سی پیک اور حویلیاں گرڈ سٹیشن ہزارہ کی ترقی کے بڑے منصوبے ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے صوبائی جنرل سیکرٹری اور ڈپٹی سپیکر قومی اسم

Posted by Nisar Khaksar On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 43045 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, kpk pink bus service for ladies
خواتین کے لئے خصوصی بس سروس بہترین منصوبہ ہے، سات میں سے دو بسیں تحصیل حویلیاں کیلئے مختص کی جائیں ، باسط خان جدون

حویلیاں شہر کے ساتھ حویلیاں کینٹ ، سلطان پور، یونین کونسل جھنگڑہ اور دیگر کم و بیش اسی گاؤں سے روزانہ بے شمار خواتین تعلیم اور دیگر ضروریات کیلئے حویلیاں شہر آتی ہیں ، ضلع ایبٹ آباد کی رہائشی ہونے کے ناطے ان خواتین کا بھی اس بس سروس پر اتنا ہی حق ہے جتنا کے ایبٹ آباد میں رہنے وال

Posted by Havelian.Net On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 36503 Views

advertisment, fawad ali jadoon, hazara news, kpk news, advertisment
ایبٹ آباد پی پی پی جنرل سیکرٹری نیئر بخاری بروز مورخہ 13 مئی کو حاجی اقبال گراونڈ بڑا ہوتر میں خطاب کریں گے۔ فوادعلی جدون

ایبٹ آباد انفارمیشن سیکرٹری فواد علی جدون نے پریس ریلز میں بتایا کہ پی پی پی جنرل سیکرٹری بیئر حسین بخاری مورخہ 13 مئ کو حاجی اقبال گراونڈ میں خطاب کریں گے۔پروگرام کے حوالے سے بتایا کہ ایبٹ آباد پہنچنے پر ان کا 3 مختلف جگہوں پر استقبال کیا جاے گا

Posted by Fawad Ali jadoon On Saturday 12 th May 2018 Category: Politics . 26535 Views