Mango Kheer آم کی کھیر
Posted by Havelian.Net | Page Views: 16945
INGREDIENTS
- تازہ دودھ ایک لیٹر
- چینی ایک پیالی
- (چاول آدھی پیالی (اُبلے ہوئے
- آم کا گودا ایک کلو
- ونیلا کسٹرڈ دو کھانے کے چمچ
- (بادام، پستے حسب ضرورت (باریک کٹے ہوئے
How To Cook
-
ایک دیگچی میں تازہ دودھ، چینی اور چاول ڈال کر اچھی طرح پکالیں۔
-
جب چینی حل ہو جائے اور دودھ اور چاول یک جان ہو جائیں تو اس میں آم کا گودا شامل کرکے پانچ منٹ مکس کر لیں۔
-
آخر میں تھوڑے سے دودھ میں ونیلا کسٹرڈ گھول کر دیگچی میں ڈال دیں۔
-
جب کھیر گاڑھی ہو جائے تو اسے اُتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
-
آخر میں بادام اور پستے ڈال کر سرو کریں۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)

Pakistani Fruit Custard Recipe In Urdu