صوبا ئی حکو مت کی طر ف سے لا کھو ں روپے کی لا گت سے لگا ئے جا نے و الے فلٹر پلا نٹ نا کا رہ ہو گئے
Posted by Altaf Hussain Shah | Page Views: 36595حو یلیاں۔تحصیل میو نسپل ا یڈ منسٹر یشن حویلیاں میں اند ھیر نگری چوپٹ راج۔صوبا ئی حکو مت کی طر ف سے لا کھو ں روپے کی لا گت سے لگا ئے جا نے و الے فلٹر پلا نٹ نا کا رہ ہو گئے جبکہ ٹی ایم اوسے در یا فت کر نے پر معلو م ہو اکہ مذ کو رہ فلٹر پلا نٹ آ سما نی بجلی گر نے سے نا کا رہ ہو گئے ہیں اور ان کی مر مت کے لیے متعلقہ محکمہ سے رابطہ کر رہے ہیں عو ام میں ٹی ایم او کی کار کر دگی پرسخت غم و غصہ پا یا جا ر ہا ہے اور مطا لبہ کیا گیا ہے کہ تحصیل آ فسیر صر ف کمیشن و صو لی کے لیے ہی یہا ں لگا ئے جا تے ہیں جبکہ کا ر کر دگی صفر ہے نیز گو رنمٹ سکو ل کے سا تھ گند گی اور نا کا رہ سبزی ٹما ٹر کے ڈھیر پڑ ے شہر کا منہ چڑ ا رہے ہیں نیز جا مع مسجد کے بیت الخلا ء سے تما م گند گی اور غلا ظت مر کز ی نا لہ میں ڈال دی گئی ہے جس سے شہر یو ں کا بد بو اور تعفن سے بر ا حا ل ہے اور و با ئی امر اض پھیلنے کا خد شہ ہے گر میو ں کے آ غا ز سے مچھر وں اور تعفن سے دکا ندارحضر ات سخت پر یشا ن ہیں جبکہ تحصیل ایڈ منسٹر یشن کا عملہ بھتہ وصو لی کے بعد ر یڑ ھیو ں کو دو با رہ لگا نے کی اجا زت دے دیتا ہے اور شہر میں ٹر یفک کنٹرو ل کا کو ئی کنٹرول نہیں ہے جس سے شہر یو ں کو سخت پر یشا نی کا سا منا کر نا پڑ تا ہے وقتی طورپر فوٹو سیشن کر وا کر معا ملے کو دو با رہ ٹھیک کر دیا جا تا ہے ۔و ز یر اعلی صو بہ خیبر پختونخو اہ سے اپیل کی جا تی ہے کہ محکمہ بلد یا ت سے تما م کا لی بھیڑ وں کا صفا یا کر کے اعلی اورایما ند ار افسر وں کا تقر ر کیا جا ئے تا کہ لو گو ں کے مسا ئل کا ازالہ ہو سکے۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
حویلیاں ٹرک مالکان کی طرف سے کی جانے والی ہڑتال ختم، حکومت نے ٹرانسپورٹرز کے مطالبات منظور کر لیے