سجیکوٹ کے چھ ہونہار طلبہ نے پاک کاوش فاؤنڈیشن سکالرشپ حاصل کر لیا
اس موقع پر جنرل سیکریٹری پاک کاوش فاؤنڈیشن اور امجد گلاب ویلفیئر سوسائٹی ارشد گلاب کا کہنا تھا کہ سجیکوٹ میں بسنے والے ذہین بچوں کی مدد کا سلسلہ جاری رکھیں گے اور آنے والے دنوں میں مزید اچھے پراجیکٹ کئے جائیں گے
Posted by Havelian.Net On Saturday 16 th March 2019 Category: Education . 160205 Views
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں سٹاف اور اساتذہ کی حاضری کیلئے بائیومیٹرک مشینوں کی تنصیب کر دی گئی ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد
ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
Posted by Havelian.Net On Sunday 2 nd September 2018 Category: Education . 558896 Views
ایبٹ آباد یونیورسٹی لسانی تعصب ، تعلیمی بدحالی اور مالی بے ضابطگیوں کا گڑھ بن چکی ہے
حویلیاں۔ایبٹ آباد یونیورسٹی لسانی تعصب کی ذد میں تعلیمی بدحالی مالی بے ضابطگیوں کا گڑھ تو موجودہ وائس چانسلر �
Posted by Havelian.Net On Monday 28 th May 2018 Category: Education . 204628 Views
تقریب تکمیل جامع ترمذی مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
حویلیاں کی معروف درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام میں پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر تقریب تکمیل ترمذی کا انعقاد کیا گیا آخری حدیث پر درس جامعہ سلفیہ فیصل آباد کے شیخ الحدیث مولانا محمد یونس بٹ نے ارشاد فرمایا ۔ شدید بارش کے باوجود عوام کی ایک بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Sunday 13 th May 2018 Category: Education . 199160 Views
گلو بل سسٹم فار ایجو کیشنل اسسٹمنٹ نیشنل تحر یر ی مقا بلے میں سرسید سکول حویلیاں کے علی جاوید کی پہلی پوزیشن
مہما ن خصو صی منیجنگ ڈائر یکٹر حو یلیاں کینٹ پرویز آ رائن نے طلباء کی عمد ہ صلا حیتو ں کی تعر یف کی اور غیر نصا بی سر گر میو ں کے حو الے سے پر و گر ام کو احسن اقد ام قر ار دیاایم ڈی سر سید ہا ئی سکو ل اینڈ کا لج حو یلیاں کینٹ نے طلبا ء و طا لبا ت کی عمد ہ کا رکر دگی کو اعز از قر ار دیتے ہ
Posted by Altaf Hussain Shah On Friday 11 th May 2018 Category: Education . 193019 Views
جنا ح پبلک سکو ل اینڈ کا لج میں سا لا نہ فنکشن کا انعقا د کیا گیا جس کے مہما ن خصو صی ڈپٹی سپیکر مر تضی جا وید عبا سی اور منیجر میزان بنک ار شا د خا ن جدو ن تھے
ڈپٹی سپیکر مر تضی جا وید عبا سی اور منیجر میزان بنک ار شا د خا ن جدو ن نے سکو ل فنکشن کی تعر یف کر تے ہو ئے کہا کہ غیر نصا بی سر گر میو ں میں بچو ں کا حصہ لینا نہا یت ہی احسن اقد ام ہے
Posted by Altaf Hussain Shah On Thursday 10 th May 2018 Category: Education . 214465 Views
آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب میں جناح سکول حویلیاں کے طلبہ کی عمدہ کارکردگی
پر ائمر ی سطح پر طلبہ کی تخلیقی صلا حیتیں اجا گر کر نے کے لیے آ ٹھو یں قو می جو نیئر ز جو ائے کی تقر یب ما ڈ رن ایج پبلک سکو ل اینڈ کا لج ایبٹ آ با د میں منعقد ہو ئی جس میں صو بہ بھر سے چا لیس تعلیمی ادارو ں کے ایک ہز ار طلبا ء و طا لبا ت نے شر کت کی جن کے ما بین نظم خو انی ،پلے ڈا ؤ ما ڈلن
Posted by Altaf Hussain Shah On Tuesday 8 th May 2018 Category: Education . 194509 Views
دوبارہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو ہر ہسپتال میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی تعیناتی کو یقینی بنائیں گے ، بابر نواز خان
ہومیو پیتھک بہترین طریقہ علاج ہے، ہومیو ڈاکٹر پاکستان کا سرمایہ ہیں،ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کو میں یقین دلاتا ہوں کہ اگر 2018 جنرل الیکشن میں دوبارہ مسلم لیگ ن کی حکومت بنی تو ہر ہسپتال میں ایک ہومیو پیتھک ڈاکٹر کی تعیناتی کو یقینی بنائیں گے ان خیالات کا اظہار انسانی حقوق کی سٹینڈنگ
Posted by Havelian.Net On Monday 9 th April 2018 Category: Education . 196957 Views
تقریب تکمیل جامع ترمذی ، مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں ہزارہ
ضلع ایبٹ آباد کی مشہور قدیمی درسگاہ مدرسہ انوارالاسلام حویلیاں کے شعبہ تعلیم الکتاب والسنہ(درس مظامی) متصل جامع مسجد عثمان بن عفان ٹیوب ویل روڈ سلطانپور ،کے پانچویں تعلیمی سال کے اختتام کے موقع پر ۱2مئی کو تقریب تکمیل جامع ترمذی کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔تقریب کی صدارت مہتمم مد
Posted by انوارالاسلام میڈیا سروسز حویلیاں On Sunday 8 th April 2018 Category: Education . 200765 Views
جامعہ امام ابو حنیفہ
رپورٹ قادر بخش
Posted by Qader Bakhash On Wednesday 4 th April 2018 Category: Education . 196537 Views
Hazara Model Public School Havelian
Admissions are open!FREE ADMISSION for Nur And prep!Affordable fee structure!Quality Education!Peacefull environment and great building!Best choice for your child's better future !!!!.. Posted by Ali salahuddin
Posted by Ali salahuddin On Tuesday 3 rd April 2018 Category: Education . 204303 Views
اگر ملازمین تنخواہ کے حصول کیلئے نوکری کریں گے تو ادارے تباہی کی طرف جائینگے ، وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی
ترقیافتہ ممالک میں لوگ نوکری تنخواہ کیساتھ ساتھ ذہنی سکون اور اطمینان کیلئے کرتے ہیں اور جب تک وہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کر لیں ا سوقت تک انہیں سکون نہیں ملتا ہے جبکہ تیسری دنیا کے سرکاری ملازمین نوکری صرف تنخواہ کے حصول کیلئے کرتے ہیں ، ہم غریب عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے تنخو
Posted by Havelian.Net On Wednesday 4 th April 2018 Category: Education . 205868 Views