حویلیاں میں دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود ڈی ایس پی تعینات نہیں ہو سکا
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 165265ضلع ایبٹ آباد میں پولیس افسران کا قحط پڑ گیا سرکل حویلیاں میں دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود ڈی ایس پی تعینات نہیں ہو سکا ،تبدیلی کی دعوے دار حکومت کو پولیس کو مثالی بنانے میں دشواری یا ہزارہ پولیس کی نااہلی۔
ضلع ایبٹ آباد کا سب سے حساس اور مصروف سرکل حویلیاں گذشتہ دو ماہ سے ڈٰ ی ایس پی کے بغیر چل رہا ہے جبکہ اس دوران مجرامانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہوا ہے ،عوامی حلقوں نے ضلعی اور صوبائی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حویلیاں سرکل میں جلد از جلد فرض شناس پولیس افسر کو تعینات کیا جائے تا کہ عوام کو تحفظ کا احساس ہو سکے
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
چمنکہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل سے سولر سسٹم کی بائیس عدد پلیٹیں اتار کر لے اڑے