ایس ایچ او تھانہ لورہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد
Posted by Nisar Khaksar | Page Views: 206700ایس ایچ او تھانہ لورہ کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد مقدمات درج،ایس ایچ او تھانہ لورہ ہارون خان نے متعددمقامات پر چھاپہ زنی کرتے ہوئے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔اس موقع پر ایس ایچ او ہارون خان نے میڈیا کو بتایا کہ تھانہ لورہ کی حدود میں منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کی کوئی گنجائش نہیں انہوں نے بتایا کہ پولیس اور جرم کا اتحاد نہیں ہو سکتا اور جرم کہاں بھی ہو گا پولیس حرکت میں آئے گی اور جرم کے خاتمے کے لئے ہر اقدام اُٹھائیں گے
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
چمنکہ میں نامعلوم چور رات کی تاریکی میں ٹیوب ویل سے سولر سسٹم کی بائیس عدد پلیٹیں اتار کر لے اڑے