politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news, sajjad akbar khan
یونین کونسل کوٹھیالہ کی عوامی شخصیات نے سجاداکبر خان کی حمایت کر دی

عوام کی محبت اور تائید پر فخر ہے اعتماد پر پورا اُتروں گا ان خیالات کا اظہار اُمیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ pk38سجاد اکبر خان نے کوٹھیالہ میں رابطہ عوام مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے کیا

Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: Politics . 19669 Views

politics, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment
جب تک کرپشن میں ملوث حکمرانوں کو عبرتناک سزا نہیں ہوتی ملک ترقی نہیں کر سکتا، جمشید دستی

پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان کرپٹ سیاست دانوں نے پہنچایاجب تک کرپشن میں ملوث حکمرانوں کو عبرتناک سزا نہیں ہوتی ملک ترقی نہیں کر سکتا ،قوم کو مفاد پرست سیاسی ٹولے کے خلاف میدان میں آنا ہو گا

Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: Politics . 20554 Views

crime, nisar khaksar, hazara news, kpk news
حویلیاں میں دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود ڈی ایس پی تعینات نہیں ہو سکا

ضلع ایبٹ آباد میں پولیس افسران کا قحط پڑ گیا سرکل حویلیاں میں دو ماہ سے زائد عرصہ گذرنے کے باوجود ڈی ایس پی تعینات نہیں ہو سکا ،تبدیلی کی دعوے دار حکومت کو پولیس کو مثالی بنانے میں دشواری یا ہزارہ پولیس کی نااہلی۔

Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: Crime . 162100 Views

politics, havelian.net, hazara news, kpk news, imran khan
فاٹا اصلاحات پرعمل درآمد ہوجاناچاہیے تھا مگر اب تک نہیں ہوا۔ عمران خان

پشاور میں فاٹا ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اقتدار میں آکر قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا میں ضم کریں گے اور فوری طور پر کوشش کریں گے کہ صوبائی اسمبلی میں قبائلی علاقوں کی نمائندگی ہو جب کہ قبائلی علاقوں میں 3 سے 5 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرائیں گے اور پرم

Posted by Havelian.Net On Friday 13 th April 2018 Category: Politics . 22976 Views

advertisment, nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment
عدالت عالیہ نے ڈھائی سال بعد عوام کا دیا ہوامینڈیٹ واپس کر دیاہے اب ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا ، علی خان جدون

ضلع آیبٹ آباد کی ترقی کے سب کو ساتھ کر چلیں گے ، تحصیل کونسل حویلیاں کی ٹیم سے تعاون جاری رہے گا، ڈھائی سال کی کمی کو جلد پورا کرنے کی کوشش کریں گے،ان خیالات کا اظہار ناظم اعلیٰ علی خان جدون نے نائب تحصیل ناظم حویلیاں عامر شہزاد خان کو ان کے دفتر میں مبارک باد دیتے ہوئے صحافیوں س

Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: Politics . 22167 Views

nisar khaksar, hazara news, kpk news, advertisment
ٹی ایم اے حویلیاں اور ویلج کونسل کے اشتراک سے صفائی مہم کا آغاز کر دیا ہے ، ٹی ایم او سمیع اللہ خان

تحصیل کونسل حویلیاں اور محکمہ صحت کی طرف سے حویلیاں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کے لیے سپرے کیا گیا، ماحول کو صاف رکھنا حکومتی اداروں کے ساتھ عوام کی بھی ذمہ داری ہے

Posted by Nisar Khaksar On Friday 13 th April 2018 Category: News . 49487 Views